HYSTERIA , ہسٹیریا

HYSTERIA , ہسٹیریا 

یہ مرض  عام طور پر  شہری نفیس مزاج اور امیر گهرانے  کی عورتوں کا خاص مرض ہے - اور یہ عصبی مرض ہے - اس مرض میں ضروری ہے کے علاج کے ساتھ ساتھ اس بات کا  خاص خیال رکھا جاۓ کے مریض یا مریضہ کو جذباتی واقعات سے جتنا ممکن ہو سکے دور رکھا جاۓ  - مثلا خوف ، غم ، غصہ ،وغیرہ سے دوچار نہ ہو - چاۓ ، تمباکو سے پرہیز کیا  جاۓ -  گھر والوں کو مریضہ کے ساتھ نہایت ہمدردانہ  سلوک کرنا چاہیے  تاکہ مرض کو بڑھنے کا موقع نہ ملے