جوڑوں کی تکلیف کے لیے درج ذیل تین اصطلاحیں سننے میں آتی ہیں - لیکن عام طور پر ان تینوں کو ایک ہی معنی میں استعمال کیا جاتاہے ١ ارتھریٹس : کسی ایک یا زیادہ جوڑوں کی سوزش کو التہاب مفصل بھی کہتے ہیں ٢ گاؤٹ گٹھیا اس بیماری میں یورک ایسڈ کی مقدار جسم میں بڑھ جاتی ہے اور الرجی کے نتیجہ میں جوڑوں کا درد لاحق ہو جاتا ہے ٣ رھیومٹزم مخصوص بکٹیریا سے جوڑوں میں درد سوجن بدوضعی پیدا ہو جاتی