PLEURISY , پسلی کا درد
یہ ایک ایسا مسلہ ہے جس کو اکثرلوگ سمج ہی نہیں پاتے اور غلط علاج کرواتے اور کرتے ہیں - مگر اصل میں یہ درد یا اس درد کی وجہ کو سمج ہی نہیں پاتے - یہ درد پھیپھڑ ے کے غلاف میں سوزش جو کبھی ایک طرف اور کبھی دونوں طرف بھی ہو سکتی ہے - یہاں یہ بات یاد رکھنے والی ہے کے پھیپھڑوں کی سوزش میں شدید بخار ، شدید چھبن دار دردیں پسلی کے نیچے محسوس ھوتی ہیں - یہ درد سانس لینے سے اور زیادہ بڑھتی محسوس ہوتی ہیں اور ساتھ کھانسی بھی ہوتی ہے - اگر درد کے ساتھ بخار اور کھانسی نہ ہوتو یہ پسلی کا درد نہیں ہے - بلکہ یہ کوئی عام ریحی درد سمجنا چاہیے