آپ کے جسم میں پاۓ جا نے والے جوڑ کسی روبوٹ کے جوڑ نہں کے جب وه کھردرے اور سخت ہو جاۓ تو انہیں تیل دےدیاجاۓ - لیکن بہرحال آپ کے جسم کے جوڑ مکنیکل حصے ہیں اور جب یہ ذیادہ دیر تک آ سانی سے اور روانی سے کام نہیں کرتے تو تکلیف کے بغیر کام کرنا چھوڑ دیتےہیں ۔ اس طرح سمجھ لیں کے مکنیکل چیز استمعال میں نہ آۓ تو وہ جامد ہو جاتی ہیں یہی حال انسانی جسم کا ہوتاہے -اسی طرح زیادہ استمعال غلط استمعال اور داخلی اسباب ان کی کارکردگی کو خراب کردیتے ہیں - سب سے پہلے اس غلط تصور کو اپنے ذہن سے نکال دے کے کوئی بیماری نقرس یا گٹھیا کہلاتی ہے - دراصل لفظ گٹھیا اسی طرح مستعمل اور مخصوص ہے جیسےانفکشن بالکل اسی طرح حیسے انفکشن سو سے ذیادہ اقسام کی ہوتی ہے - اسی طرح نقرس کی بھی ایک سو سے ذیادہ اقسام ہیں .