درد دل ، ANGINA PECTORIS
درد دل ایک ایسا درد ہے اس درد سے مریض کو موت نظر آنے لگتی ہے - اس درد کی کئی وجوہات بتائی جاتی ہیں - مگر اصل وجہ آپ کے دل کے پٹھوں کو آکسیجن کا کم ملنا یا خون کا وافر مقدار میں نہ ملنا - اس درد کی وجہ بنتا ہے - یاد رکھیں کے یہ تکلیف گنٹھیا کے مریضوں کو عام ہوتی ہے - عورتیں اس کا زیادہ شکار ہوتی ہیں - اس درد کی عام علامات سینے میں درد یا تکلیف ، آپ کے کندھے ، گردن ، جبڑے یا کندھے کے پچھلے حصے میں درد - تھکاوٹ ، سانس کی قلت سانس کا مشکل سے آنا ، پسینہ آنا ، چکر آنا اس صورت میں جلد ہسپتال جانا ہی آ پ کا دروست فیصلہ ہو گا - اگر آپ گنٹھیا کے مریض ہے تو جیسے ہی آپ کا درد دل ختم ہوگا آپ کے جوڑ سوج جائیگے