SKIN DISEASES , جلد کی بیماریا ں
طبی کتابوں میں جلد کی بیماریا ں اس قدر گنوئی گئی ہیں کہ تمام جسمانی بیماریاں تعداد میں ان سے کم رہ جاتی ہیں - اس کی اصل وجہ یہ ہے کے ہم جلد کی کوئی بھی تبدیلی آنکھوں سے بہت آرام سے دیکھ سکتے ہیں - لہذا نام رکھتے چلے جاتے ہیں - مگر خیال رکھئں جلدی بیماریا ں تمام جسمانی بیماریوں کی نمایندہ ہوتی ہیں- یہ خیال کہ جلدی مرض صرف سطحی ہے گمراہ کن ہے - اگر آپ ان برونی ابھارو ں کو برونی اور صرف جلدی مسلہ سمج کر جان چھڑوانا ں چاھتے ہے تو اپنے اوپر ظلم کرتے ہے ایسا کرنا اپ کی صحت کے لیے نقصان دے ہے - اس طرح جلدی زہر جسم کے اندر دب کر اندرونی نرم و نازک اعضاء کا بہت نقصان کرے گا - اور پہلے سے زیادہ خوفناک مرض بن جا ۓ گا